پاکستانی خبریں

امریکہ کا پاک-بھارت کرتارپو رراہداری منصوبے کا خیرمقدم

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کی جانب سے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لئے کرتارپو رراہداری منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ یہ یقینا اچھی خبرہے اور ہم اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم ایسے ہراقدام کی مکمل حمایت کریں گے جس سے پاکستان اوربھارت کے عوام کے درمیان روابط کو فروغ حاصل ہو۔

Related Articles

Back to top button