تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ انتقال کر گئے۔
سید جعفر شاہ جی بی ایل اے گلگت تین سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ سید جعفر شاہ مرحوم کورونا سے متاثر تھے۔

This website uses cookies.