X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آپ سی پیک کے بانی ہیں، چینی سفیر کا آصف زرداری سے ملاقات میں مکالمہ

چینی سفیر نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے دوران علاج کےلیے چین آنے کی دعوت دے دی۔

سابق صدر آصف علی زرداری سے چین کے سفیر مسٹر یاو جنگ نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران چینی سفیر نے سابق صدر کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

چینی سفیر نے آصف زرداری نے کہا کہ آپ سی پیک کے بانی ہیں، پیپلزپارٹی اور ہماری پارٹی کا بہت پرانا تعلق ہے۔

چینی سفیر یاو جنگ نے ملاقات کے دوران آصف زرداری کو علاج کےلیے چین آنے کی بھی دعوت دے دی۔

گفتگو کے دوران چینی سفیر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر چین پاکستان کے موقف کا حامی ہے کیونکہ چین پاکستان کا قبل اعتماد دوست ہے، جس پر فخر ہے۔

یاو جنگ کا آصف زرداری سے مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے دونوں ممالک کے عوام کا جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.