X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دو مرکزی عہدوں پر فوجی افسران کو تعینات کردیا

وفاقی حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دو مرکزی عہدوں پر دو فوجی افسران کو تعینات کردیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق میجر جنرل عامر اسلم خان کو گریڈ 21 کے افسر کے طور پر نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.