پاکستانی خبریں

گورنر سندھ نے سندھ فنانس بل 2025ء کی منظوری دے دی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ فنانس بل 2025ء کی منظوری دے دی۔۔گورنر سندھ کی منظوری کے بعد بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا

گورنرسندھ کی منظوری کے بعد فنانس بل میں موٹر سائیکل کولازمی انشورنس کی شرط سے مستثنیٰ قراردے دیاگیاہے۔

گورنر سندھ نے بل پر شفاف عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، صحت، آئی ٹی، پیشہ ورانہ ٹیکسیشن،انفراسٹرکچرسمیت مختلف شعبوں میں عوام کو ریلیف دیا گیا

Related Articles

Back to top button