پاکستانی خبریں
اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد کے تھانہ سمبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کردیا گیا۔
اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو سیکٹر جی13 ون میں قتل کیا گیا۔ نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر ثنا یوسف پر فائر کئے۔فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔لاش کو تھانہ سمبل پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کیلئےڈیڈ باڈی کوہسپتال منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔