پاکستانی خبریں

عمران خان نے کینیڈا کےعوام کا دل جیت لیا جسٹن ٹروڈو کو دوسری باروزیراعظم بننے پر کن الفاظ میں مبارکباد دی جانیے اس خبر

وزیراعظم عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو دوسری بار کینیڈا کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو حالیہ انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تاہم توقع کے برخلاف بہترین نتائج دینے کے باوجود وہ پہلے جیسی اکثریت سے محروم ہوگئے ہیں. غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جسٹس…

Related Articles

Back to top button