پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کون سے اہم معملات زیر بحث ہے جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔ آج وزیراعظم عمران خان ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی کم کروانے کے لیے ایران پہنچے ہیں۔ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم ایک روزہ دورہ ایران کے بعد سعودی عرب روانہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ ایک…

Related Articles

Back to top button