پاکستانی خبریں

آخرسابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے خاموشی توڑ ہی دی، حکومت کو کیا بڑا مشورہ دے دیا؟ جانیے اس خبر میں

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہاہے کہ کپتان اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتا کرتیں، اچھے کھلاڑی بھی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹیکسلا میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہاہے کہ حکومت کی پالیسیوں کا بوجھ عوام پر پڑرہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ کپتان کے اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتا کرتیں ، اچھے کھلاڑی بھی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ حکومت معاشی پالیسیوں میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے ۔

Related Articles

Back to top button