پاکستانی خبریں
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصویری جھلکیاں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں جدہ کے رائل ٹرمینل پر گورنر مکہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری بھی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی تصویری جھلکیاں