پاکستانی خبریں

9 مئی واقعات کیس: عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کی ضمانتیں بارہ, بارہ مقدمات میں منظور ہوئیں۔

اے ٹی سی عدالت میں 9 مئی واقعات کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کا فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی ضمانتیں بارہ, بارہ مقدمات میں منظور ہوئیں۔

Related Articles

Back to top button