پاکستانی خبریں

این اے 100: رانا ثنا اللہ کو اپ سیٹ شکست

سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ 131996 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

مسلم ليگ ن کے رانا ثنا اللہ خان 112403 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Related Articles

Back to top button