پاکستانی خبریں

امریکہ کا طالبان سے مذاکرات کرنے کے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔

حسن عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔

حسن عسکری کا کہنا تھا کہ امریکہ مستقبل کی توبات ہی نہیں کررہا تھا اور اس لئے تو افغان حکومت ناراض تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ مذاکرات نہیں کرناچاہتا تو امریکہ کیلئے افغانستان سے انخلاءمیں مشکلات زیادہ ہونگی ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ افغانستان سے محفوظ انخلاءچاہتاہے تو طالبان سے مذاکرات کرنے ہونگے ۔

Related Articles

Back to top button