بین الاقوامی

ایرانی صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیاہے ۔ اس پر برطانیہ کو ایران کے ردعمل کاسامنے کرنا پڑے گا ۔

ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے کہا کہ برطانیہ نے عدم استحکام کا آغاز کیا ہے ۔  اس کو نتائج سمجھ میں آجائیں گے ۔ ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا برطانیہ کا بیوف قوفانہ اقدام ہے ۔ جس پر برطانیہ کو ایرانی ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا اور نتائج اس کی سمجھ میں آجائیں گے ۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا گیا تھا ۔

Related Articles

Back to top button