بین الاقوامی

فلوریڈا کے ساحل سے خطرناک طوفان کے ٹکرانے کی پیشنگوئی, ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے ساحل سے خطرناک سیلی نامی طوفان کے ٹکرانے کی پیش گوئی پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔

ہنگامی صورتحال کے نفاذ کا اعلان وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری جوڈ ڈیری نے ٹوئٹ کے ذریعے کیا ، انہوں نے کہا کہ امریکی ساحل پر لوگوں کو طوفانی سیلی بچانے کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ویڈیو اس دوران جوڈ ڈیری نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ ہے اور انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ تباہی کے وقت مقامی اور قبائلی برادری کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے۔

قومی سمندری طوفان مرکز (این ایچ سی) نے منگل کے روز انتباہ جاری کیا تھا کہ طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوسکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button