بین الاقوامی

چین کا احتساب ہو گا، بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر ٹرمپ کے بعد کس نے طبل بجا دیا؟ دھماکہ خیز اعلان

وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔

امریکی چینلکو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ احتساب کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔

اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ایسا کب ، کہاں اور کیوں ہو گا یہ امور میں صدر (ٹرمپ) کے لیے چھوڑتا ہوں۔کوڈلو نے ان رپورٹوں کی تردید کی جن میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا کہ واشنگٹن چین کو قرضوں کی ادائیگی سے انکار کر دے گا۔

Related Articles

Back to top button