بین الاقوامی

اسرائیل کی بڑی تباہی: 2 جنگی طیارے تباہ، خاتون پائلٹ گرفتار

ایرا ن نے اسرائیل کے دو طیارے اور ایک ڈرون مار گرایا، اسرائیل کی ایک خاتون پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران نے اپنی سرزمین پر پرواز کرنے والے دو اسرائیلی فوجی طیاروں کو مار گرایا۔

Related Articles

Back to top button