بین الاقوامی

ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے، ایرانی میڈیا

ایران نے صیہونی ریاست اسرائیل پر جوابی وار کر دیا، ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے۔ ایران نے اسرائیل کے2 جنگی جہاز گرا دئیے اور ایران نے ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کر لیا۔

 

Related Articles

Back to top button