X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان کی شاندار فتح کے ڈنکے، فرانسیسی ماہرنے تعریف کے پل باندھ دیے

بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں ہر محاذ پر شکست کا سامنا ہے، اور اب بین الاقوامی ماہرین بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے لگے ہیں۔ معروف فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کرسٹوف جیفریلو نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بھارت کی ناکامیوں کو بےنقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی بھارتی غلطی اب اُس کے گلے پڑ چکی…

کرسٹوف جیفریلو نے کہا کہ حالیہ کشیدگی میں چینی ہتھیاروں اور جدید دفاعی حکمتِ عملی نے جنگ کا پانسہ پلٹ دیا، جبکہ پاکستان کی تیاری ہر اعتبار سے شاندار اور مربوط تھی۔

ان کے مطابق، پاکستان اب نہ صرف ایٹمی طاقت ہے بلکہ چین کی پشت پناہی کی بدولت ناقابلِ شکست بن چکا ہے۔

نہوں نے خبردار کیا کہ بھارت اگر انڈس واٹر ٹریٹی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کرے گا تو اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان ایک ایسی ایٹمی قوت ہے۔

فرانسیسی ماہر نے مزید کہا کہ بھارت کو اپنی سوچ میں انقلابی تبدیلی لانی ہو گی، کیونکہ اس وقت پاکستان سیاسی، دفاعی اور سفارتی ہر میدان میں برتری حاصل کر چکا ہے۔

ان کے بقول، یہ فتح محض سرحدی کامیابی نہیں بلکہ اس کے اثرات بھارت کی اندرونی سیاست اور نریندر مودی حکومت کے بیانیے پر بھی گہرے مرتب ہوں گے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.