بین الاقوامی

دہشتگردی کا زور ٹوٹنے لگا، یمن میں حوثیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کے معاہدے کی پاسداری

یمن میں حوثیوں نے اقوام متحدہ سے معاہدے کے مطابق دو سو نوے قیدیوں کو رہا کردیا، رہائی پانے والوں میں سے ذمار نامی علاقے کی جیل کے بیالیس قیدی بھی شامل ہیں۔

اقوام متحدہ سے معاہدے کے مطابق یمن میں حوثیوں نے دو سو نوے قیدیوں کو رہا کردیا ہے اور ان قیدیوں کی رہائی اقوام متحدہ سے کئے جانے والے معاہدے کے مطابق کی گئی۔ حوثیوں کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو رہا کر کے اپنا کیا معاہدہ پورا کیا ہے، ریڈ کراس کمیٹی کے مطابق اقوام متحدہ کیساتھ ایک معاہدے کے باعث ان قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔

رہائی پانے والوں میں سے ذمار نامی علاقے کی جیل کے بیالیس قیدی بھی شامل ہیں۔ 

Related Articles

Back to top button