بین الاقوامی

امریکی طلبہ کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔

غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔

طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے مطالبہ کیا ہےکہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث کمپنیوں سے تعلق ختم کیاجائے۔

اس کے علاوہ طلبہ نے اسرائیلی حمایتی کارپوریشن سے رابطہ منقطع کرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button