X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

شہنازگل کے مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

شہناز گل نے سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

بگ باس سے شہرت حاصل کرنیوالی خوبرو اداکارہ و ماڈل شہبازگل جنہوں نے بالی ووڈ میں سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی،کسی کی جان‘سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

شہناز گل کے مداحوں کے لیے پریشان کن خبر سامنے آئی ہے۔ شہناز گل کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لائیو آکر مداحوں کو بتایا کہ انکو فوڈ پوائزنگ ہوئی ہے۔انہوں نے سینڈویچ کھا لیا تھا جس کی وجہ سے انکی طبیعت بوجھل ہوگئی۔

شہبازگل کی طبیعت اس وقت خراب ہوئی جب وہ اپنی نئی فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ کی پرموشن کے لیے سیٹ پرموجود تھیں۔ تاہم اداکارہ نے بتایا کہ وہ اب بہتر محسوس کررہی ہیں۔

تھینک یو فار کمنگ’ کی پروڈیوسر ریہا کپورشہناز گل کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال آئیں۔’

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.