شوبز کی خبریں

معروف اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔

شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

Related Articles

Back to top button