بھارت کا پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑگیا

پاکستانیوں کی جانب سے اس جشن کی وجہ صاف ظاہر ہے کہ انڈیا نے جان بوجھ کر انگلینڈ سے آسان میچ ہار کر پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کیا تھا۔
پاکستانی اداکار اور ٹی وی میزبان نے انڈیا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر شکر ادا کیا اور کہا کہ آفیشل طور پر میرے لیے آج ورلڈ کپ ختم ہوگیا ہے۔
Karma is a bitch ?#WorldCup is officially over for me ?
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) July 10, 2019
اداکار مرزا گوہر رشید نے بھارتی ٹیم کو شکست پر کھانے کی دعوت دے دی اور کہا ’ آﺅ ہمسائیو، مل کے پیزے برگر کھاتے ہیں۔‘
Aoo hamsayeo mill kay pizzay burger khatay hai ? #INDvsNZ
— Mirza Gohar Rasheed (@GoharRsd) July 10, 2019
سینئر اداکار فیصل قریشی کو بھارت کی ہار پر 27 فروری کی وہ چائے یاد آگئی جو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان میں پلائی گئی تھی۔
اداکار فیضان شیخ نے انڈیا کی ہار پر 92 کے ورلڈ کپ کی ایک اور نشانی ڈھونڈ نکالی اور لکھا ’ 92 میں بھی انڈیا ذلیل ہوا تھا۔‘
اداکار عدنان ملک نے انڈیا کی ہار پر اسے تقدیر کا بدلہ قرار دیا۔
Why does this feel like some kind of poetic justice?
— adnanmalik (@adnanmalik) July 10, 2019