X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 82 ہزار 785 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہو کر 1955 ڈالر فی اونس ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.