X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

گزشتہ روز برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے 1.73 ڈالر کی کمی سے 72.97 جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.61 ڈالرکی کمی کے ساتھ 66.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.