کاروباری خبریں

ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی، عوام کے لیے خوشخبری

پاکستانی عوام ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث شدید پریشان دکھائی دیتی ہے جبکہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت بھی عام شہریوں کی زندگی پر براہ راست اثرا نداز ہوتی ہے۔

ڈالر کی قدر میں انٹر بینک میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔ 

انٹر بینک میں ڈالر کی قدرمیں32 پیسے کمی آئی ہے جس کے بعد ڈالر 15 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔دوسری جانب صبح سورے کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 33 ہزار 742 کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور 285 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 34 ہزار 28 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے 

Related Articles

Back to top button