X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کا اعلان

مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے

مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور پاکستان سے کینو، مچھلی اور مرغی درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

مالدیپ کے تجارتی وفد نے گزشتہ روز ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کا دور ہ کیا ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آمد پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی چیف ایگزیکٹو عارف خان نے وفد کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیاں دو طرفہ تجارت ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.