X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 322 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 357 روپے مقرر کی گئی ہے۔

News Desk:

This website uses cookies.