X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سونے کی قیمت میں 15 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آرہی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15ہزار400 روپے کم ہوکر 3لاکھ 79ہزار 836 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13ہزار 203 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 154 ڈالر کم ہوکر 3573 ڈالر فی اونس ہے۔

News Desk:

This website uses cookies.