ٹیکنالوجی کی خبریں

انجکشن سے خوفزدہ افراد کے لیے اچھی خبر آگئی، جانیے تفصیلات

آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسی چیز پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مستقبل میں سرنج کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔ طبی ماہرین نے بالخصوص کورونا ویکسیین کے لیے سرنج کے متبادل کے طور پر ’جلدی ٹکیہ‘ (اسکن پیچز) پر کام شروع کردیا ہے جو سرنج کی طرح تکلیف دہ نہیں ہوں گے۔ تحقیقی ماہرین نے پیچز بنانے کے…

Related Articles

Back to top button