ٹیکنالوجی کی خبریں

یوٹیوب کا صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی الحال یہ تجرباتی فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے جو اس لیے حیران کن نہیں کیونکہ سبسکرائبرز کو پہلے ہی موبائل ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔ ویب ورژن میں یہ ڈاؤن لوڈ بٹن کسی…

Related Articles

Back to top button