ٹیکنالوجی کی خبریں

آئی ٹی سیکٹر کے حوالے سے عالمی درجہ بندی, پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری

انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) سیکٹر کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن نمایاں بہتر ہوئی ہے۔ پاکستان132ممالک میں 107سے99پوزیشن پر آگیا۔ لوئرمڈل انکم گروپ کے 34ممالک میں پاکستان کا17واں نمبر آگیا، جنوبی و سطی ایشیا کے10ممالک میں پاکستان کی7ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان نےآئی ٹی سیکٹروانفراسٹرکچر میں اصلاحات سے پوزیشن بہترکی، آئی ٹی سیکٹر کے 11شعبوں میں بہتری…

Related Articles

Back to top button