ٹیکنالوجی کی خبریں

پی ٹی اے کے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک ایپ پر غیراخلاقی اورقابل اعتراض مواد کی روک تھام سے متعلق رپورٹ پشاور ہائی کورٹ پیش کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایپ پر غیر اخلاقی…

Related Articles

Back to top button