ٹیکنالوجی کی خبریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا، بری خبر آگئی

ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے وجہ قطر کے قریب انٹر نیشنل سب میرین میں تکنیتی خرابی بتائی جا رہی ہے

ملک بھر میں اںٹر نیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ قطر کے قریب انٹر نیشنل سب میرین میں تکنیتی خرابی آ گئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں صارفین کو انٹر نیٹ کے استعمال میں دشواری کا سامنا ہے۔ تاہم سے حوالے سے پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کیا ہے کہ انٹر نیشنل کنسور شیم سے مل کر خرابی رور کی جارہی ہے،صارفین کو پیش آنی والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں۔

Related Articles

Back to top button