ٹیکنالوجی کی خبریں

جہانگیر ترین نے کس کے ٹویٹ کے جواب میں دیا اپنا تاریخی جملہ؟ ٹیکنالوجی کے میدان میں ہلچل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئے گی۔

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے اعلان سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئیگی۔ ان کا کہناہے کہ انقلابی تبدیلی کیساتھ معیشت میں اربوں ڈالرکا اضافہ ہوسکتاہے، تمام سٹیک ہولڈرزمبارکباد کے مستحق ہیں۔

ایک اور ٹویٹ میں جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ: 

 

Related Articles

Back to top button