ٹیکنالوجی کی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بُک سروسز کیوں معطل ہوگئی؟ جانیے اس خبر میں

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور اس کی شاخ انسٹاگرام کے سرورز ڈاﺅن ہوگئے ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فیس بک میسنجر پر نہ تو پیغامات بھیجے جارہے ہیں اور نہ ہی ریسیو ہورہے ہیں۔ پاکستان میںمیسنجر کا مسئلہ ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا…

Related Articles

Back to top button