کھیلوں کی خبریں

ایشز سیریز: سٹیو سمتھ کو روکنا کیوں ناممکن بن گیا

144، 142، 92 اور 211۔ یہ آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ کی جانب سے حالیہ چار اننگز میں بنائے جانے والے سکور ہیں۔ وہ آئی سی سی کی موجودہ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں تاہم جمعرات سے ایک سال پہلے تک پابندی کے باعث ان کی انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں شرکت بھی مشکوک تھی۔ اس وقت…

Related Articles

Back to top button