کھیلوں کی خبریں

روہت شرما نے کپتان ویرات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں روہت شرما نے 51گیندوں پر 3چھکے اور چھ چوکوں کی مدد سے 67 رنز کی اننگ کھیلی جس کے بعد وہ 107چھکوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 105کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 103کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Related Articles

Back to top button