کھیلوں کی خبریں

شعیب اختر کی طبیعت ناساز، آسٹریلیا روانہ

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو گھٹنوں کی بیماری سے جلد چھٹکارے کی امید ہے اور آپریشن کیلئے آئندہ ہفتے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

اپنے یو ٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ تکلیف کیریئر کے عروج کے دور سے ہے مگر اب امید ہے کہ دو عشرے کی طویل مدت کے بعد اس سے نجات مل جائے گی۔

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انھیں 1997 میں ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ تمہارا کیریئر اس تکلیف کی وجہ سے دو سال سے زیادہ طویل نہیں ہو سکے گا۔

Related Articles

Back to top button