کھیلوں کی خبریں

پاکستان نے ایک سال میں 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا۔ جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔

ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔

گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر اپنے نام کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button