کھیلوں کی خبریں

ہیڈن اور فلینڈر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ہیڈن جارحانہ انداز کے پلئیر ہیں ، فلینڈر کو جانتا ہوں…

Related Articles

Back to top button