کھیلوں کی خبریں

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل تھے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں 0-1…

Related Articles

Back to top button