ایک اور اہم کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں۔

ان سے قبل پاکستان کے ظفر سرفراز اور اسکاٹ لینڈ کے ماجد حق کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں