کھیلوں کی خبریں

سری لنکن کپتان کرونارتنے ڈی موتھ نے پاکستانی بائولنگ کی تعریف کر دی

سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے ڈی موتھ نے پریس کانفرنس میں پاکستان کے بارے میں اچھے خیال کا اظہار کیا۔

میں کہا کہ میرا پاکستان میں کھیلنے کا پہلا تجربہ ہے۔ بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ پاکستان کے پاس اچھا باؤلنگ اٹیک ہے۔

پریس کانفرنس میں مہمان ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا تھا سری لنکن کے بہت سے کھلاڑی پہلی بار پاکستان آ کر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ سیریز کے لیے کئی طرح سے پلاننگ کی ہے۔ کپتان ٹیسٹ 5 دن کا کھیل ہے جیت کے لیے ہر دن اچھا کھیلنا پڑے گا۔ مکی آرتھر پہلے پاکستانی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں، اب ہمارے ہیڈ کوچ ہیں۔ مکی آرتھر نے ہمیں پاکستانی ٹیم کے بارے میں اچھے مشورے دیے ہیں۔

Related Articles

Back to top button