کھیلوں کی خبریں

بھارت کو ایک بار پھر پاکستان کے ہاتھوں خطرناک شکست کا سامنا

بھارت کو ایک بار پھر پاکستان کے ہاتھوں خطرناک شکست کا سامنا، پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

سائوتھ ایشین گیمز، پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا

نیپال میں جاری سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 30-29 گول سے شکست دی اور طلائی تمغہ حاصل کیا، پاکستانی ٹیم کے ہمراہ کوچنگ کے فرائض نصیراحمد نے انجام دیئے۔ سائوتھ ایشین گیمز میں سات ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان، بھارت، نیپال، بھوٹان، مالدیپ، سری لنکا اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button