کھیلوں کی خبریں

کرکٹ شائقین کیلئے ایک اچھی خبر، کون سا کھلاڑی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں واپس آرہا؟ آپ بھی جانیے اس خبر میں

فرسٹ کلاس کرکٹ میں اب تک 34سنچريوں کی مدد سے 12222رنز اسکور کئے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کے رواں سيزن ميں نے 4 سنچرياں اور 2نصف سنچرياں بنائی ہیں۔

فواد عالم کا شمار پاکستان کے فرسٹ کلاس سرکٹ میں موجود باصلاحیت کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین فوادعالم نے آخری ٹيسٹ نومبر2009ميں نيوزی لينڈ کيخلاف کھيلا تھا۔فواد عالم نے2009 ميں3 ٹيسٹ ميچز کھيلے اور250رنزبنائے۔ انھوں نے سری لنکا کيخلاف ڈيبيو میچ میں 168رنزکی اننگزکھيلی تھی۔

فرسٹ کلاس کرکٹ ميں فواد عالم نے اب تک 34سنچريوں کی مدد سے 12222رنز اسکور کئے ہیں۔

قائداعظم ٹرافی کے رواں سيزن ميں فواد نے 4 سنچرياں اور 2نصف سنچرياں بنائی ہیں۔

سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریز،ٹیم میں فوادعالم کی واپسی

سری لنکن ٹيم 2 ٹيسٹ ميچز کی سيريز کيلئے کل بروز اتوار پاکستان پہنچے گی۔

پہلا ٹيسٹ ميچ 11 دسمبرسے راولپنڈٰی ميں شروع ہوگا۔

دوسرے ٹيسٹ کی ميزبانی 19 دسمبر سے کراچی کا نيشنل اسٹيڈيم کرے گا۔

 

Related Articles

Back to top button