کھیلوں کی خبریں

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری کونسے خطرناک کھلاڑی پی ایس ایل آنے کو تیار

آسٹریلوی کرکٹر نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے پی ایس ایل کیلئے بڑا اعلان کردیا بہت جلد پاکستان آرہے ہیں۔

 آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی ،شین واٹسن،مچل میکلنگن،نکولس پوران پلاٹینم کیٹگری میں شامل جبکہ انگلینڈ کے اسٹیفن فن نے گولڈکیٹگری ی کیلئے رجسٹریشن کرائی ۔

پی ایس ایل 2020 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6 دسمبرکوہوگی ،پی ایس ایل 2020 کیلئے رجسٹریشن ونڈو 21 نومبرکوبند ہوگئی۔

مزید پڑھیں: باکسنگ کے میدان میں محمد وسیم کا کارنامہ، دبئی میں پرچمِ ستارہ و ہلال سربلند

یاد رہے کہ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگان لوپیز کو شکست دیکر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی، حریف کھلاڑی کوپچھاڑ دیا۔

 

Related Articles

Back to top button