کھیلوں کی خبریں

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا اکرم نے ایسا کیا کہا جس سے سارے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڈ گی؟ جانیے اس خبر میں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے ہر موقع پر ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستان اور پاکستانیوں سے بے حد محبت کرتی ہیں اور اس بار بھی انہوں نے آسٹریلیا کے بجائے پاکستان کے حق میں ٹوئٹ کرکے دل جیت لیے۔شنیرا اکرم کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ تاہم 2013ءمیں لیجنڈری فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم…

Related Articles

Back to top button