11

پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام

پہلے پاکستانی بیٹسمینوں کی سست بیٹنگ اور پھر بولرز کی غیر متاثر کن بولنگ کے باعث آسٹریلیا نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز دو۔صفر سے اپنے نام کرلی۔ پرتھ میں بیٹسمینوں کی سست رفتار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 107 کا ہدف دیا جو کینگروز نے 11…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں